الٹی گنگا
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - واقع دستور یا رسم و رواج کے خلاف بات، حقیقت کے برعکس۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - واقع دستور یا رسم و رواج کے خلاف بات، حقیقت کے برعکس۔